فارم ڈاؤنلوڈ کریں اور پُر کر کے تصویر کے ساتھ
(خواتین تصویر
نہ بھیجیں)
زپ فائل کی صورت
میں بھیجیں۔ بیعتِ تبرک کے
لیے کوئی شرط نہیں
ہے مگر
بیعتِ ارادت کے لیے لازم ہے کہ اردو
پڑھ سکتا/سکتی ہو یا کم از کم اردو
سمجھتا/سمجھتی ضرور ہو تا کہ بیانات سمجھنے میں آسانی ہو۔ مزید یہ کہ بیعتِ ارادت کی درخواست
سے پہلے
مکتوبات
صدی از سیدنا شرف الحق و
الدّین احمد یحیٰی منیری رحمت اللّٰہ علیہ
کے پہلے بیس بیانات
اور
اربعین سلاسل
از سیدنا صوفی محمد حسین
مرادآبادی رحمت اللّٰہ علیہ
کا پہلا بیان سن رکھا ہو۔ اگر کوئی دینی کورس کر رکھے ہوں تو
ان کی بھی تفصیل بیان کریں۔
Bay'at-E
Tabarruk (بیعتِ تبرک)
Form (فارم):
English (انگریزی),
Urdu (اردو)
EMail (ای
میل):
tabarruk@haqqaniya.org
Bay'at-E
Iraadat (بیعتِ ارادت)
Form (فارم):
English (انگریزی),
Urdu (اردو)
EMail (ای
میل):
iraadat@haqqaniya.org